چکن قورمہ(Chicken Qorma)
اجزاء:
چکن
750 گرام
ادرک 1 انچ کا ٹکڑا
لہسن 1 پوتھی
بڑی الائچی 2 عدد
جائفل /جاوتری چٹکی بھر
چھوٹی الائچی 8 عدد لونگ 4 عدد
دارچینی 2 انچ کا ٹکڑا
پیاز 1 عدد
لال مرچ ثابت 6 سے 7 عدد
پسا دھنیا 3 بڑے چمچ
ترکیب:
پیاز گھی میں فرائی کریں۔ اور پھر مرغی ڈال کر بھونیں۔ پھر گرم مصالحہ اور دہی
ڈال کر 5 منٹ بھونیں۔ اس کے بعد پسا ہوا ادرک اور لہسن ڈال دیں۔ اور کچھ دیر تک
بھونیں۔ پھر پانی ڈال دیں۔ جب ابال آ جائے تو جائفل اور جاوتری ملا دیں۔ ڈھانپ کر
پکنے دیں۔ 30 سے 45 منٹ تک تیار ہو جائے گا۔
Its as if you had a great grasp on the subject matter, but you forgot to include your readers. Perhaps you should think about this from more than one angle. Chicken paprikash
ReplyDeleteThree are usually cheap Ralph Lauren available for sale each and every time you wish to buy. Chicken paprikash recipe
ReplyDelete