MINT CHATNI
پودینے کی چٹنی
INGREDIENTS ( (اجزاء
پودینہ - کی
ایک گٹھی
ہری مرچیں - تین
سے چار عدد
لیموں کا رس - ایک چوتھاٰئی کپ
لہسن - تین سے چار جوے
زیرہ -
ایک چائے کا چمچ
دھنیا - پودینہ کا 4/1
انار دانہ - ایک چائےکا چمچ
نمک - حسب ذوق
RECIPE ترکیب) )
پودینہ، ہری مرچیں،
لیموں کا رس، لہسن، زیرہ، انار دانہ، دھنیا اور نمک کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح
بلینڈ کر لیں۔
پودینہ کی چٹنی تیار
ہے۔
👍
ReplyDelete