FALSY KA SHARBAT



اجزاء
فالسہ ایک کپ
چینی چار کھانے کے چمج
پانی دو سے تین گلاس
نمک چوتھائی چائے کا چمچ
لال شرپت ایک کھانے کا چمچ
برف حسب ضرورت


ترکیب
جوسر بلینڈر میں فالسے، چینی اورپانی ڈال کے اچھی  طرح بلینڈ کریں۔
اب اسے چھاننی سے چھان لیں۔ اور جوس میں نمک ، لال شربت اور برف شامل کریں۔ کہ خوب ٹھنڈا ہو جائے۔
گلاس میں ڈال کےمزیدار فالسےکا جوس پیش کریں۔

0 comments:

Copyright © 2013 delicious healthy food