GRILLED FISH

  
  اجزاء:

مچھلی 1 کلو
لیوں 4 سے 6 عدد
ٹماٹر 4 عدد باریک کاٹ لیں۔
مشروم 125 گرام
پسا لہسن  ½چھوٹا چمچ
سویا ساس 2 بڑے چمچ
نمک حسب ضرورت
کالی مرچ حسب ضرورت
مکھن 125 گرام

ترکیب:
مچھلی کوکٹ لگا کر لیموں اور نمک لگا کر رکھ لیں۔
ٹماٹر ، مشروم ، لہسن، سویا ساس ، نمک اور کالی مرچ ملا کر مچھلی کے پیٹ میں تھوڑا تھوڑا بھر دیں۔
کچھ مکھن پیٹ کے اندر اور باہر لگا دیں۔
ایلومینیم فوائل میں لپیٹ کر سینکیں۔
تقریبا 25 منٹ میں تیار ہو جاۓ گی۔

0 comments:

Copyright © 2013 delicious healthy food